ابنا:فلسطين آن لائن کے مطابق سلام فياض نے اپنا استعفي بدھ کے روز فلسطيني اتھارٹي کے صدر محمود عباس کو پيش کرديا ہے-
سلام فياض کي غلط اقتصادي پاليسيوں کي وجہ سے غرب اردن کے لوگوں کو متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن ميں غدائي اشيا اور ايندھن کي قيمتوں ميں اضافہ سر فہرست ہے-
غرب اردن کے مغربي کنارے کے فلسطيني علاقوں ميں حاليہ چند مہينوں کے دوران مہنگائي کے خلاف مظاہرے ہوتے رہے ہيں –فلسطيني عوام سلام فياض کو اقتصادي بحران کا اصل ذمہ دار سمجھتے ہيں
.....
/169